#Pehlealfaaz رونے سے نہیں بلکہ لکھنے سے دل کا بوجھ زیادہ ہلکا ہو تا۔غم اشکوں کی صورت میں نکلتے ہوئے دبیز تکیے میں جذب ہونے کے بجائے بصورتِ الفاظ کاغذ کی لطیف تہہ میں اپنے آثار چھوڑتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جذب ہو جاتے ۔ #DardAansu