Nojoto: Largest Storytelling Platform
hasnainbashir8471
  • 345Stories
  • 3.1KFollowers
  • 5.5KLove
    20.8KViews

Hasnain Bashir

Spread love and peace around the globe💞

https://www.facebook.com/Psycho.Nain/

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

وہ دن دور نہیں جب ہم کریں گے دعا
مولا نہ عطا کر بیٹا، نہ بیٹی کو پیدا کر

کونے کونے میں بیٹھے ہیں جنگل کے شکاری
نہ ہوگی کوئی بلبل نہ کسی پنچھی کی صدا کر

جنگل کے اصولوں میں رہنا ہے اگر تم کو
نہ منصف کی عدالت نہ جزا کی دعا کر

محفوظ یہاں ہوس سے آدم نہ حوا ہے
اس دشت کی نگری میں نہ جینے کی خطا کر

اس دیس میں رہنا ہے تو بے حس ہی رہو
گر جینا ہے یہاں تو ضمیر مٹا کر

ظلمت در ظلمت، المیہ در المیہ مولا
رکھ جاہل مجھ کو یا سہنے کی قوت عطا کر

#JusticeForMoumita

©Hasnain Bashir
  #JusticeForMoumita
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

White روسی مصنف اور فلسفی (فیوڈور دوستوفسکی) نے اپنی محبوبہ ماریا کو لکھا:
"اس گلی میں جہاں تم رہتی ہو، نو عورتیں تم سے زیادہ خوبصورت ہیں، سات عورتیں تم سے لمبی ہیں، نو عورتیں تم سے چھوٹی ہیں، اور ایک اور عورت ہے جو مجھ سے تم سے زیادہ محبت کرتی ہے۔ کام پر ایک عورت ہمیشہ مجھے مسکراتی ہے، دوسری مجھے بات کرنے کے لیے اکسانے کی کوشش کرتی ہے، اور ریستوران کی ویٹریس میرے چائے میں چینی کی بجائے شہد ڈالتی ہے... لیکن میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

اور شادی کے بعد، ماریا گھر میں ایک بہترین بیوی ثابت ہوئی۔ اس نے اس کی بیماری، غربت، سفر اور غیر حاضری کو برداشت کیا اور اس کے ساتھ ہر قسم کی مشقت جھیلی۔ جب وہ موت کے بستر پر تھی، دوستوفسکی نے اس سے کہا: "میں نے تجھے یاد میں بھی کبھی دھوکہ نہیں دیا۔"

©Hasnain Bashir
  #moon_day
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

There's no scientific gadget which can measure the distance between two hearts. How lame the science.

©Hasnain Bashir
  #humantouch
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

Spread love and peace around the globe. Stay positive, stay happy.

©Hasnain Bashir
  #Gulaab
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

#حبیب_جالب

#حبیب_جالب #Shayari

9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

#Geetkaar
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

#آؤ_کہ_وردِ_آیتِ_لا_تقنطوا_کریں

#آؤ_کہ_وردِ_آیتِ_لا_تقنطوا_کریں #Poetry

9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

کلام حسنين

کلام حسنين

9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

#Journey
9db6c1c04eb259404a2660c8d96f3f01

Hasnain Bashir

#علامہ_اقبال

#علامہ_اقبال

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile