Nojoto: Largest Storytelling Platform

انور مسعود۔ سوچوں کے تَسَلسُل نے مجھے گھیر لیا ہے

انور مسعود۔
سوچوں کے تَسَلسُل نے مجھے گھیر لیا ہے
اور مسئلہ ہر بار نیا سوچ رہا ہوں
انورؔ مجھے اِس وقت عجب سوچ ہے درپیش
میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا سوچ رہا ہوں

©آصف نعیم #سوچ
انور مسعود۔
سوچوں کے تَسَلسُل نے مجھے گھیر لیا ہے
اور مسئلہ ہر بار نیا سوچ رہا ہوں
انورؔ مجھے اِس وقت عجب سوچ ہے درپیش
میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا سوچ رہا ہوں

©آصف نعیم #سوچ