Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5736710713
  • 856Stories
  • 600Followers
  • 5.7KLove
    3.4KViews

آصف نعیم

پوری عمر گزار دی ادھورا رہ کر

  • Popular
  • Latest
  • Video
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

Love لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
‏اب   تو ممکن نہیں   لوٹ      کے آنا      دل    کا

‏نصیر الدین نصیر

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم


تمکنت    سے      تجھے     رخصت تو     کیا      ہے     لیکن     !   !   !
ہم سے ان آنکھوں کی حسرت نہیں دیکھی جاتی




۔

©آصف نعیم 
  #drowning
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم


دن بہل جاتا ہے لیکن ترے دیوانوں کی 
شام ہوتی ہے تو وحشت نہیں دیکھی جاتی





۔

©آصف نعیم 
  #evening
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

یہ   کم تو  نہیں تو    میرا     معیار نظر   ہے  !  !  !
اے دوست مرے واسطے کچھ اور نہ بن تو





۔

©آصف نعیم 
  #Sunrise
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

محبت میں قناعت کا یہ عالم ہے کہ وہ ہم کو
‏اگر بس سوچتا رہے گزارہ تب  بھی ہو جاتا ہے




۔

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں    ،   وہاں دستیاب پورے ہیں
کہاں ہے     ،   کیسے ہے   ، کیوں ہے     ،   اگر مگر    ،    شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
تمہارا شکریہ      ، تم شوق سے چلے جاؤ
میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں


،

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

وہ یاد آیا کچھ یوں، کہ لوٹ آئے سب سلسلے
ٹھنڈی ہوا، زرد پتے، اور نومبر کی پہلی بارش


,

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

مطرب  بھی  کیا کرے  کہ ہماری اداسیاں
بالائے حرف و صوت ہیں اور ماورائے ساز

منیرانور

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

‏تُمھارا نعم البدل بھی تم ہو 
یعنی ملال در ملال ھے بس







،

©آصف نعیم
35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا ، گلہ تو اس کا ہے 
‏کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی


،

©آصف نعیم
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile