Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔

زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔
اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔





بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا 
خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کر
 لیکن کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے
بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔
کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی

©J S T C
  zindagi me kabhi kisi ka aah mat lijiyega....
js7843965270827

J S T C

New Creator

zindagi me kabhi kisi ka aah mat lijiyega.... #Quotes

97 Views