محبت ہماری سلامت رہے سدا ایک دوجے سے الفت رہے چلو کوئی رشتےمیں بندھ جائیں ہم جو بن کے سدا اک عبادت رہے ✍️ہارون رشید قاصر #محبت+ #عبادت