Nojoto: Largest Storytelling Platform
haroonrashidqasi8812
  • 489Stories
  • 40.5KFollowers
  • 6.1KLove
    1.1LacViews

Haroon Qasid

Urdu poet (شاعر)

https://youtube.com/@haroonqasid

  • Popular
  • Latest
  • Video
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

ذرا   دریا کی تہہ تک   تو پہنچ   جانے   کی ہمت کر 
تو پھر اے ڈوبنے والے کنارا ہی کنارا ہے
باسط بھوپالی

©Haroon Qasid
  #kinaara
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے 

آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا 

فیض احمد فیض

©Haroon Qasid
  #uskaintezaar
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

آدمی     آدمی     سے   ملتا  ہے 
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے 
جگر مراد آبادی

आदमी    आदमी      से    मिलता      है
दिल मगर कम किसी से मिलता है

©Haroon Qasid
  #Dil

117 Views

13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا 
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا 
جگر مراد آبادی

©Haroon Qasid
  #yaadein
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

دل   بھی   توڑا   تو سلیقے   سے   نہ   توڑا تم نے 
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
مہتاب

©Haroon Qasid
  #yaadein
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

نہیں   جدا   اردو    اور     ہندی  زباں ہیں
یہ دو زباں سچ میں لہجئہ ہندوستاں ہے
قاصد

©Haroon Qasid
  #Hindidiwas
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

تیری   خواہش  میں  فقط  ہاتھ اٹھا   لیتا ہوں
اور پھر خود ہی ابھرتی ہے دعا ہاتھوں میں
✍️ثامر

©Haroon Qasid
  #sparsh
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

یہ     وعظ وفاداری      عاجزؔ      نہ      بدل دینا 
وہ زخم تجھے دیں گے تم ان کو غزل دینا

©Haroon Qasid
  #وفاداری

#وفاداری #شاعری

168 Views

13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

میری آنکھیں اور دیدار آپ کا 
یا قیامت آ گئی یا خواب ہے
آسی غازی پوری

©Haroon Qasid
  #WoRasta
13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

#WoRasta
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile