Nojoto: Largest Storytelling Platform

لکھ رہے ہیں آج کل ہم خود کو اک کتاب میں ترا

لکھ  رہے ہیں  آج کل  ہم خود  کو اک  کتاب میں
ترا    ذکر  بھی  خوب  ہے   ایک  حسین   باب   میں
درست      ہے   یہ   بات   کہ   یہ   زندگی حسین   ہے
زیر بحث یہ بات ہے   کہ ہوش میں  یاخواب میں
کوئ جو ہم سے پوچھ لے کس حال میں ہے زندگی
خدا کا  شکر ہے   کے بعد   ترا نام ہے   جواب  میں
صحبتوں  سے جان لو  انساں بھی  مثل آب ہے
جوہڑ   میں   بد بودار   ہے   تو  عطر  ہے   گلاب   میں
محبتیں            ہیں      مختصر             اور      نفرتیں        طویل                ہیں
کسی کو  دوش کیا ہی دیں   اس زماں خراب  میں
ممکن   ہے   بات  نا بنے   گفتگو میں تم کے ساتھ
 ہم سے    بات کیجئے   مگر آپ    میں    جناب میں
(شعیب احمد شجر)

©Bazm-e-twins revised

#sad_poetry
لکھ  رہے ہیں  آج کل  ہم خود  کو اک  کتاب میں
ترا    ذکر  بھی  خوب  ہے   ایک  حسین   باب   میں
درست      ہے   یہ   بات   کہ   یہ   زندگی حسین   ہے
زیر بحث یہ بات ہے   کہ ہوش میں  یاخواب میں
کوئ جو ہم سے پوچھ لے کس حال میں ہے زندگی
خدا کا  شکر ہے   کے بعد   ترا نام ہے   جواب  میں
صحبتوں  سے جان لو  انساں بھی  مثل آب ہے
جوہڑ   میں   بد بودار   ہے   تو  عطر  ہے   گلاب   میں
محبتیں            ہیں      مختصر             اور      نفرتیں        طویل                ہیں
کسی کو  دوش کیا ہی دیں   اس زماں خراب  میں
ممکن   ہے   بات  نا بنے   گفتگو میں تم کے ساتھ
 ہم سے    بات کیجئے   مگر آپ    میں    جناب میں
(شعیب احمد شجر)

©Bazm-e-twins revised

#sad_poetry
mansoorahmadsama5690

Bazm-e-twins

New Creator