Nojoto: Largest Storytelling Platform
mansoorahmadsama5690
  • 17Stories
  • 24Followers
  • 104Love
    1.1KViews

Bazm-e-twins

https://youtu.be/i0m12fZYYCs

  • Popular
  • Latest
  • Video
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

تجھ    کو جنگل     میں بسے      حیوان سے      ڈر لگتا ہے
مجھ کو آدم سے ہو ۓ انسان سے ڈر لگتا ہے
شغل الفت میں ہمیں جیت سے کیا ہار سےکیا لینا
مجھ    کو       تو     کسی     اور        کے نقصان        کا       ڈر      لگتا     ہے
علم ہے موجود بہت مگر عقل کا فقدان بھی ہے
مجھ کو مکتب میں پٹرھے     نادان سے ڈرلگتاہے
اتنے    مخلص   نہ بنو کچھ  تو    شرارت سیکھو
گر تمھیں درد کے امکان سے ڈر لگتا ہے
یوں تکلف نہ کرو نیت سفر بھی رہنے دو
گر تمھیں راہ کے طوفان سے ڈر لگتا ہے
میری ہے تم کو نصیحت کے شجر سایہ داربنو
گر تمھیں  ساۓ کے فقدان سے ڈر لگتا ہے
(شعیب احمد شجر)

©Bazm-e-twins #WalkingInWoods
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

لکھ  رہے ہیں  آج کل  ہم خود  کو اک  کتاب میں
ترا    ذکر  بھی  خوب  ہے   ایک  حسین   باب   میں
درست      ہے   یہ   بات   کہ   یہ   زندگی حسین   ہے
زیر بحث یہ بات ہے   کہ ہوش میں  یاخواب میں
کوئ جو ہم سے پوچھ لے کس حال میں ہے زندگی
خدا کا  شکر ہے   کے بعد   ترا نام ہے   جواب  میں
صحبتوں  سے جان لو  انساں بھی  مثل آب ہے
جوہڑ   میں   بد بودار   ہے   تو  عطر  ہے   گلاب   میں
محبتیں            ہیں      مختصر             اور      نفرتیں        طویل                ہیں
کسی کو  دوش کیا ہی دیں   اس زماں خراب  میں
ممکن   ہے   بات  نا بنے   گفتگو میں تم کے ساتھ
 ہم سے    بات کیجئے   مگر آپ    میں    جناب میں
(شعیب احمد شجر)

©Bazm-e-twins revised

#sad_poetry
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

#CapableEnough
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

یادوں           کی        شال        اوڑھ        کر        اوارہ          گردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں

©Bazm-e-twins #emptystreets
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

وہ لوگ بھی کیا جیتے ہیں
جو  چاۓ  نہیں  پیتے  ہیں

©Bazm-e-twins #chai
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

#MyPoetry
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

#PoetryOnline#Soothing
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

میں کسی سے وہ نہیں کرتا جو باتیں تم سے کرتا ہوں
کسی سے تم نہ  کرنا وہ جو باتیں تم سے کرتا ہوں

کسی سے کیں ہیں میں نے یہ نہ کرنے کا ارادہ ہے
بڑی انمول ہیں باتیں جو باتیں تم سے کرتا ہوں #urdu #Poetry
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

عجیب مرض ہے، جس کی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ہے اب شہر کے اجرنے میں
0184005cf9a4bc72ddc7099f475ed5e1

Bazm-e-twins

Urdu Poetry by Mansoor Ahmad Samar

#rekhta #rekhtafoundation ##rekhta #rekhtafoundation #urdupoetry #urdu #shayari #poetry #poetrycommunity

@rekhta_foundation @urdu_poet @urdupoetrypoint @poetry_n_thoughts_ @urdu_poetrylover1 @wordsinurdu @urdu._.poetry @urdu_poetryzz_official

Urdu Poetry by Mansoor Ahmad Samar #rekhta #rekhtafoundation ##rekhta #rekhtafoundation #urdupoetry #urdu #Shayari #Poetry #poetrycommunity @rekhta_foundation @urdu_poet @urdupoetrypoint @poetry_n_thoughts_ @urdu_poetrylover1 @wordsinurdu @urdu._.poetry @urdu_poetryzz_official #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile