Nojoto: Largest Storytelling Platform

بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی ہمارے گاؤں یہ ب

بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی 
ہمارے گاؤں یہ برسات اب نہیں آتی 

کئی راتیں ہوئی برباد میری عشق میں تیرے 
کٹے جو ہجر میں تیرے وہ رات اب نہیں آتی 

کبھی ایک وقت تھا سورج کے جاتے شام ہوتی تھی 
چلا جاتا ہے سورج مگر وہ شام اب نہیں آتی 

تیرے جاتے ہی میرے ساتھ بس تنہائی ہوتی تھی 
مگر تنہائی بھی میرے ساتھ اب نہیں آتی

کبھی مجھ کو یہ لگتا تھا مجھے تم نے پکارا ہے 
میرے کانوں میں تیری یہ آواز اب نہیں آتی 

کبھی ہر بات میں میری  ذکر تیرا ہی ہوتا تھا 
کبھی بھی تذکرہ ہو تیری بات اب نہیں آتی

بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی

محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #Gulrez
بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی 
ہمارے گاؤں یہ برسات اب نہیں آتی 

کئی راتیں ہوئی برباد میری عشق میں تیرے 
کٹے جو ہجر میں تیرے وہ رات اب نہیں آتی 

کبھی ایک وقت تھا سورج کے جاتے شام ہوتی تھی 
چلا جاتا ہے سورج مگر وہ شام اب نہیں آتی 

تیرے جاتے ہی میرے ساتھ بس تنہائی ہوتی تھی 
مگر تنہائی بھی میرے ساتھ اب نہیں آتی

کبھی مجھ کو یہ لگتا تھا مجھے تم نے پکارا ہے 
میرے کانوں میں تیری یہ آواز اب نہیں آتی 

کبھی ہر بات میں میری  ذکر تیرا ہی ہوتا تھا 
کبھی بھی تذکرہ ہو تیری بات اب نہیں آتی

بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی

محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #Gulrez
sameerkhan1990

m

New Creator