Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا عمر بھر سان

‏سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا
عمر بھر سانس لیے اور کوئی انبار نہیں

جن دکانوں نے لگائے تھے نگہ میں بازار
اب دکانوں کا یہ رونا ہے کہ بازار نہیں

اب وہ حالت ہے کہ تھک کر میں جدا ہو جاؤں
کوئی دلدار نہیں، کوئی دل آزار نہیں

جون ایلیاء



















۔

©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry

#alone
‏سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا
عمر بھر سانس لیے اور کوئی انبار نہیں

جن دکانوں نے لگائے تھے نگہ میں بازار
اب دکانوں کا یہ رونا ہے کہ بازار نہیں

اب وہ حالت ہے کہ تھک کر میں جدا ہو جاؤں
کوئی دلدار نہیں، کوئی دل آزار نہیں

جون ایلیاء



















۔

©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry

#alone
ahmed7053090607515

Ahmad

New Creator
streak icon2