Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmed7053090607515
  • 321Stories
  • 217Followers
  • 2.6KLove
    3.8KViews

Ahmad

  • Popular
  • Latest
  • Video
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں
جون ایلیاء





































ale

©Ahmad #Thinking "یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟" – جون ایلیا

لفظوں میں بغاوت، شاعری میں درد ✒️💔 #JaunElia #urdupoetry

#Thinking "یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟" – جون ایلیا لفظوں میں بغاوت، شاعری میں درد ✒️💔 #jaunelia #urdupoetry

6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White کِس سے اِظہار مُدعا کیجیئے
آپ مِلتے نہیں ہیں کیا کیجیئے

ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملیے اسے خفا کیجیئے

زندگی کا عجب مُعاملہ ہے
ایک لمحے میں فیصلہ کیجیئے

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجیئے

جون ایلیاء


































اییل

©Ahmad #weather_today
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White سوچا ہے کہ اب کار مسیحا نہ کریں گے
وہ خون بھی تھوکے گا تو پروا نہ کریں گے

ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے

جون ایلیاء















































منیے

©Ahmad
  #sad_shayari
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

‏رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے ، سب بکھر جائیں گے

جون ایلیاء










































jnn

©Ahmad #tereliye
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White اُس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں  
جس کے عروج ہی میں ہمارا زوال تھا  

جون ایلیاء




















amb

©Ahmad #love_shayari
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

جون ایلیاء







































faryal

©Ahmad #DiyaSalaai
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White ‏‎اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
‎رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیئے بغیر
جون ایلیاء











































رم

©Ahmad #sad_shayari
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

سبب جو اس سے  جدائی کا بنا ہے
وہ مجھ سے خوبصورت ہے،نہیں تو
جون ایلیاء


































mnp

©Ahmad #aaina
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White ہے اُسے دُور کا سفر در پیش 
ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں

جون ایلیاء 🥀



































mnp

©Ahmad #sad_shayari
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

کس کو فرصت کہ مجھ سے بحث کرے 
اور ثابت کرے کہ میرا وجود۔۔ 
زندگی کے لیے ضروری ہے
جون ایلیاء
فرنود





































mnp

©Ahmad #SunSet
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile