Nojoto: Largest Storytelling Platform

قلم بند کرنے نکلا ہوں ظلم کی رات کو شاید کوئی کہ

قلم بند  کرنے نکلا ہوں ظلم کی رات  کو
شاید کوئی کہیں پڑھے میرے حالات کو
عصر حاضر بھی اے وطن اسیری میں گزر رہی ہے
صدیوں    سے    بتا    رہا    ہوں    اِس    بات    کو
صرف مفاد پرستی کا فلسفہ یہ دنیا جانتی ہے
میرے  حالات   سے  کیا  لینا  دینا  کائنات  کو
غیر ہے مُسلت، کچھ بھی اپنے اختیار میں نہیں
غیرت  کا  پرچم  تھامے  کوئی  بازار  میں نہیں
خزاں ہی خزاں طاری ہے اے وطن تیرے موسم پر
کوئی  بھی   دلکش   منظر   اب  بہار   میں   نہیں
شمع اُمید پھر بھی روشن رکھتے ہیں ہم
ظلم کی نئی انتہا ہر روز چکھتے ہیں ہم
راہوں میں ہر روز ہم مرتے ہیں، دوکھے کھاتے ہیں
پھر بھی اپنے  رہنماوں کو نہیں  پرکھتے ہیں  ہم
جان    لے   جلد   یہ   دنیا   تو   بہتر    ہے
وگرنہ یہ جنت پھر جنت نہیں کھنڈر  ہے

©Kalaam rahi #kashmir #poem #kashmiriwriter #yqdidi #yqbaba #yqbhaijan #Reality #Freedom #Life #kalam

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator