Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ دور تھا حق کے باتوں کا یہ دور ہے ظلم کے راتوں ک

وہ دور تھا حق کے باتوں کا
یہ دور ہے ظلم کے راتوں کا

وہ  دور  نہیں ہے  تیرا  میرا
یہ دور ہے  کالے  سانپوں  کا

وہ دور تھا انصافی  لیڈر  کا
یہ  دور ہے فریبی  والوں  کا

وہ   دور  میں  پیار  مچلتا  تھا
یہ دور  ہے  نفرت  والوں  کا

وہ دور تھا  ثاقب  اپنوں  کا
یہ  دور  ہے  کالے   ناگوں  کا

 خان ثاقب

©Khan Saqib poetry
#Night
وہ دور تھا حق کے باتوں کا
یہ دور ہے ظلم کے راتوں کا

وہ  دور  نہیں ہے  تیرا  میرا
یہ دور ہے  کالے  سانپوں  کا

وہ دور تھا انصافی  لیڈر  کا
یہ  دور ہے فریبی  والوں  کا

وہ   دور  میں  پیار  مچلتا  تھا
یہ دور  ہے  نفرت  والوں  کا

وہ دور تھا  ثاقب  اپنوں  کا
یہ  دور  ہے  کالے   ناگوں  کا

 خان ثاقب

©Khan Saqib poetry
#Night
khanrajpoot1289

Khan Saqib

New Creator