Nojoto: Largest Storytelling Platform

روح کی اب وہ پرواز نہیں ہے زخم ایسا میں نے کھایا ہ

روح کی اب وہ پرواز نہیں ہے
زخم ایسا میں نے کھایا ہے.
نئے راستوں پہ چلنا چاہتا ہوں
تیری یاد نے لاچار کر دیا ہے،
خاموشی ،غم، وحشت و صدمے
سب نے مل کر مجھے ہاسیا ہے.
آواز دے کر کیا کمال کرو
آرزوؤں کے بغیر اب جینا آیا ہے.
لکھا ہم نے جب بھی قلم سے
ہر دفعہ اس کو وفادار پایا ہے.
ہمت تھی نہ پہلے اور نہ ہی اب
فراق پھر بھی دیکھ تیرا پایا ہے. 
بھولنا چاہتا ہو تجھے کسی طرح
موت کو میں نے کئی بار آزمایا ہے.
کس کو اپنا حال بیان کرو یہاں 
عیسیٰ نے خاموشی کو اپنایا ہے.

©Muhammad Essa Sultan #freebird  Dawood Ahmed  ISHQ PARAST Muhammad Abuzar Muhammad Ali Nazma Shabnam
روح کی اب وہ پرواز نہیں ہے
زخم ایسا میں نے کھایا ہے.
نئے راستوں پہ چلنا چاہتا ہوں
تیری یاد نے لاچار کر دیا ہے،
خاموشی ،غم، وحشت و صدمے
سب نے مل کر مجھے ہاسیا ہے.
آواز دے کر کیا کمال کرو
آرزوؤں کے بغیر اب جینا آیا ہے.
لکھا ہم نے جب بھی قلم سے
ہر دفعہ اس کو وفادار پایا ہے.
ہمت تھی نہ پہلے اور نہ ہی اب
فراق پھر بھی دیکھ تیرا پایا ہے. 
بھولنا چاہتا ہو تجھے کسی طرح
موت کو میں نے کئی بار آزمایا ہے.
کس کو اپنا حال بیان کرو یہاں 
عیسیٰ نے خاموشی کو اپنایا ہے.

©Muhammad Essa Sultan #freebird  Dawood Ahmed  ISHQ PARAST Muhammad Abuzar Muhammad Ali Nazma Shabnam