Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadessasult2217
  • 98Stories
  • 53Followers
  • 746Love
    198Views

Muhammad Essa Sultan

  • Popular
  • Latest
  • Video
89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

لے آئے گی پھر دسمبر کی سرد رات
پھر ہے قسمت میں ہجر کی لمبی رات
میرے پاس ہو کر بھی تم اتنے دور ہو
قریب آؤ کہ ہو بسر ہو یہ رات
میری مجبوریاں ہیں کچھ کہ یہ ہجر ہے
ورنہ کون نہیں چاہتا دسمبر میں وصل کی رات
آہ عیسیٰ یہ کیسا ظلم ہے اپنی روح
محبوب تو ہے لیکن نہیں ہے وصل کی رات

©Muhammad Essa Sultan #fog دسمبر کی رات

#fog دسمبر کی رات #شاعری

89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

لے آئے گی پھر دسمبر کی سرد رات
پھر ہے قسمت میں ہجر کی لمبی رات
میرے پاس ہو کر بھی تم اتنے دور ہو
قریب آؤ کہ ہو بسر ہو یہ رات
میری مجبوریاں ہیں کچھ کہ یہ ہجر ہے
ورنہ کون نہیں چاہتا دسمبر میں وصل کی رات
آہ عیسیٰ یہ کیسا ظلم ہے اپنی روح
محبوب تو ہے لیکن نہیں ہے وصل کی رات

©Muhammad Essa Sultan
  #fog
89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے
تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ 
ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا
جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ 
اب کچھ کرو  کے وصل نصیب ہو
ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ 
تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے
عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔

©Muhammad Essa Sultan #lalishq
89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے
تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ 
ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا
جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ 
اب کچھ کرو  کے وصل نصیب ہو
ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ 
تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے
عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔

©Muhammad Essa Sultan #sunrisesunset
89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

ماں جی کے نام 
کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں
کیا میرا یار یوسف مصر  نہیں۔ 
میری سانسوں میں اب جان نہیں
  میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ 
ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے
 ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ 
بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا
چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ 
کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں
ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔

©Muhammad Essa Sultan ماں جی کے نام
#Hope

ماں جی کے نام #Hope #شایری

89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں
یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں،
ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو
نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں،
موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو
زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں،
لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں 
اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

©Muhammad Essa Sultan مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں
یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں،
ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو
نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں،
موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو
زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں،
لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں 
اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں، ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں، موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں، لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں. #Dark #شایری

89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

مر کر بھی سکون نہ ملے
جی کر پھر ہم کیا کریں،
جو سمجھا تھا وقت ہے اپنا
اب اس بے وقت کا کیا کریں،
اک ہی تمنا تھی زندگی آسان ہو
بے مقصد زندگی کا کیا  کریں،
چراغ کے آخری لمحے ہیں اب
درد کے حل کا  کیا کریں،
سوتے تھا میں سکون کے لیے 
جاگتے ہوئے دل کا کیا کریں،
محبت کے جذبات ہو گے تیرے عیسیٰ 
لیکن غم حال و ماضی کا کیا کریں.

©Muhammad Essa Sultan مر کر بھی سکون نہ ملے
جی کر پھر ہم کیا کریں،
جو سمجھا تھا وقت ہے اپنا
اب اس بے وقت کا کیا کریں،
اک ہی تمنا تھی زندگی آسان ہو
بے مقصد زندگی کا کیا  کریں،
چراغ کے آخری لمحے ہیں اب
درد کے حل کا  کیا کریں،

مر کر بھی سکون نہ ملے جی کر پھر ہم کیا کریں، جو سمجھا تھا وقت ہے اپنا اب اس بے وقت کا کیا کریں، اک ہی تمنا تھی زندگی آسان ہو بے مقصد زندگی کا کیا کریں، چراغ کے آخری لمحے ہیں اب درد کے حل کا کیا کریں، #Shayari #findyourself

89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

دل ہے کہ تیری طرف آتا نہیں
بوجھ ہے سینہ میں جاتا نہیں ،
سفر ہے درپیش پھر لاہور کا
ماضی کیونکر مجھے بھولتا نہیں،
تیرے گھر کے پاس پھر مجھے جانا ہے
لیکن اب مجھے تو اُس طرح بھاتا نہیں،
کس طرح تیرے شہر آو  میں
دل سے وہ تیرا خیال جاتا نہیں،
درپیش ہے پھر کام عیسیٰ کو
بعد تیرے وہ کبھی  لاہور آتا نہیں.

©Muhammad Essa Sultan #peace
89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

جن کو کل تک ناز تھا جسم پہ،
اج وہ منوں مٹی کے خیالوں میں ہیں.
دل زندہ ہوتا تو دھڑکن بھی کرتا ہے،
کیا تیر ابھی بھی اپنی کمانوں میں ہیں.
شب کی تنہائی اور یاد ہرجائی
دیکھ ظالم ہم کس شانوں میں ہیں.
خدا کا اقرار بھی اور نافرمانی بھی
ڈھونڈو عیسی کو ویرانوں میں ہیں.

©Muhammad Essa Sultan جن کو کل تک ناز تھا جسم پہ،
اج وہ منوں مٹی کے خیالوں میں ہیں.
دل زندہ ہوتا تو دھڑکن بھی کرتا ہے،
کیا تیر ابھی بھی اپنی کمانوں میں ہیں.
شب کی تنہائی اور یاد ہرجائی
دیکھ ظالم ہم کس شانوں میں ہیں.
خدا کا اقرار بھی اور نافرمانی بھی
ڈھونڈو عیسی کو ویرانوں میں ہیں.

جن کو کل تک ناز تھا جسم پہ، اج وہ منوں مٹی کے خیالوں میں ہیں. دل زندہ ہوتا تو دھڑکن بھی کرتا ہے، کیا تیر ابھی بھی اپنی کمانوں میں ہیں. شب کی تنہائی اور یاد ہرجائی دیکھ ظالم ہم کس شانوں میں ہیں. خدا کا اقرار بھی اور نافرمانی بھی ڈھونڈو عیسی کو ویرانوں میں ہیں. #Shayari #MereKhayaal

89606205cd26018b08e16979f7394f42

Muhammad Essa Sultan

The evil quotes  اُٹھا ہے پھر کہیں سے کوئی نعرہ
دنیا میں لیا گیا سخت امتحان میرا،
ہے روحوں کا وعدہ تو کہیں شراب کا
یہ مسئلہ ہی نہیں اس جہان میرا، 
اُٹھا اب پردہ طور کے پہاڑ سے
ٹوٹا ہے تجھ سے اب مان میرا، 
میں یار جو رہا ازل سے ابلیس کا
بیجھا ہے فرشتوں بنا کر نگہبان میرا، 
شدت بھوک و افلاس سے زندہ ہے عیسی 
مجھ سے اب مخاطب ہے شیطان میرا.

©Muhammad Essa Sultan اُٹھا ہے پھر کہیں سے کوئی نعرہ
دنیا میں لیا گیا سخت امتحان میرا،
ہے روحوں کا وعدہ تو کہیں شراب کا
یہ مسئلہ ہی نہیں اس جہان میرا، 
اُٹھا اب پردہ طور کے پہاڑ سے
ٹوٹا ہے تجھ سے اب مان میرا، 
میں یار جو رہا ازل سے ابلیس کا
بیجھا ہے فرشتوں بنا کر نگہبان میرا،

اُٹھا ہے پھر کہیں سے کوئی نعرہ دنیا میں لیا گیا سخت امتحان میرا، ہے روحوں کا وعدہ تو کہیں شراب کا یہ مسئلہ ہی نہیں اس جہان میرا، اُٹھا اب پردہ طور کے پہاڑ سے ٹوٹا ہے تجھ سے اب مان میرا، میں یار جو رہا ازل سے ابلیس کا بیجھا ہے فرشتوں بنا کر نگہبان میرا، #Evil #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile