Nojoto: Largest Storytelling Platform

قطعہ بتلا کہ محبت میں مزا ہے کہ نہیں ہے "عامر "یہ


قطعہ
بتلا کہ محبت میں مزا ہے کہ نہیں ہے
"عامر "یہ مرض سب سے جدا ہے کہ نہیں ہے
مل جائے تو دنیا میں ہی جنت ہے، محبت
ورنہ یہ ازیّت ہے، بتا ہے کہ نہیں ہے

شاعر : فراز "عامر"

©Poet_Faraz_Aamir
  #FarazAamir #farazaamirpoetry #farazaamirshayari