Nojoto: Largest Storytelling Platform

White آنے والی رُتوں کے آنچل میں ، کوئی

White آنے   والی   رُتوں   کے   آنچل   میں ،
کوئی  ساعت  سعید   کیا   ہو   گی  . . . 

گُل  نہ  ہو  گا  تو  جشنِ خوشبو  کیا ،
تم   نہ   ہو   گے   تو  عید  کیا  ہو  گی  .

پروین شاکر

.

©Ashraf Qureshi
  #eidmubarak  sana naaz Munni Adhuri Hayat