Find the Best شاعری۔ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشاعری, شاعری۔, شاعری،, شاعری❤, شاعری؟,
Kalaam rahi
White ہمیں مخاطب کر کے بولے وہ تمہیں تو مر جانا چاہیے تھا ©Kalaam rahi #sad
Kalaam rahi
White گر قید ہی لکھی گئی ہے میرے مقدر میں پھر تیرا اسیر رہنا ہے مجھے رہا ہونے تک ©Kalaam rahi #Thinking
Kalaam rahi
White انتظار کرتے رہے ہم جس کا کچھ پل کیلئے خبر نہ تھی کہ وہ ہمیں عمر بھر منتظر رکھے گا ©Kalaam rahi #Sad_Status
Eqbal vns
White انجام: مت اکھاڑو گڑے مردے وہ اتہاس جو کسی بوسیدہ فائلوں میں قید ہیں یا اتہاس کے صفحات پر درج ورنہ ۔۔۔ انجام سندر ہی ہو ضروری تو نہیں! (جرنلسٹ اقبال ) ©Eqbal vns #SunSet
Azhar Ashiq
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میں بارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں (اظہر فراغ ) . ©Azhar Ashiq #بارش
#بارش
read moreمحمد آصف
Sad love quotes in Hindi زندگی چھوڑ دے مجھے تنہا میں ترے ساتھ چل نہیں سکتا ۔ ©محمد آصف
Kalaam rahi
White رکھی زمینوں میں کبھی شجر نہیں لگتے آزما کر دیکھ لو ہاں مگر نہیں لگتے کیوں بار بار گلہ کرتے رہتے ہو تم ہمارے کچھ بھی اگر نہیں لگتے ©Kalaam rahi
محمد آصف
White خوب رو ہے تجلیوں کا ہجوم مگر دل اندھیروں کا طلبگار سا ہے ۔ ©محمد آصف #Sad_Status
محمد آصف
White اُسے کہنا کہ ہم نے چھوڑ دی ضد اُن سے ملنے کی !! تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں !! ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے !! ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں !! ©محمد آصف #Sad_Status