بڑی کشمکش میں پھنس کر رہنے لگا ہوں لگتا ہے کسی شخص کو دل سے چاہنے لگا ہوں وہ آیا میرے جسم میں یا میں اس کی روح میں؟؟ کرون دونوں کو الگ تو خود کو کوھنے لگا ہوں تعریف اس کے حسن کی لکھوں کس قلم سے؟؟ ہر قلم کی نوک سے آنسو بہنے لگا ہوں نہ چل رہا من کہیں ،نہ رک رہا تن کہیں وہیں سے شروع و ختم ، آسی میں سمانے لگا ہوں سمجھ نہ آیا یہ محبت کا الٹ کھیل "ایاز" کلتک تھی مجھ سے،اب خود کسی اور کا ہونے لگا ہوں for some one special