Nojoto: Largest Storytelling Platform
ayazmustafabhatt3493
  • 26Stories
  • 51Followers
  • 108Love
    0Views

Ayaz Mustafa Bhatti

گردش میں ستاروے ہیں مقدر تو نہیں ہے

03337148453.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

غلطیوں سے انسان چھٹکارا پالے یہ ناممکن ہے لیکن غلط فہمیوں سے پا لے یہ بہت آسان ہے۔رشتوں کو کمزور غلطیاں نہیں کرتی بلکہ غلط فہمیاں کرتی ہے۔ اور غلط فہمیاں براہ راست رابطا نہ ہونے کی وجہ سے جنم لیتی ہیں۔ 
اس لیے انسان جب رشتوں کو توڑتا ہے تو سب سے پہلا رابطا توڑتا ہے اس کا مطلب اگر رشتوں کو جوڑنا ہو رابطوں کو بحال کیا جائے۔ 
جس انسان سے آپ رشتا توڑ بیٹھے ہیں اس سے رابطا بحال کر کہ دیکھیں غلط فہمی کے علاؤہ کچھ نہیں ملے گا

©Ayaz Mustafa Bhatti rishte

#parent
6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

غریبوں کے جسم ہیں امیروں کے ایندھن
یہ خونی رشتوں کا کتنا تلخ ہے بندھن

کہاں جائیں کسے دکھائیں یہ آزاد انسو
ہر طرف سے ہم پر جو ہیں جمھور کےقدغن

نہ کلام اللّٰہ یاد رہا نہ رہا دانائی کا بولبالہ 
ہر طرف سے سنائے جاتے ہیں سیاست کے بجھن

مبارک ہو یہ الات کی دنیا، دنیا والوں کو
نتائج میں اس دفن جو ہوئے ادب کے مخزن

نہ راہ اماموں کے پاس، نہ چاہ استادوں کے پاس
سینوں میں جو کرے گھر خدا بنا دے ایسا موذن

"محمد ایاز"

©Ayaz Mustafa Bhatti راہ

#parent
6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

جب ہو نظریاتی اختلاف تو سوچا نہیں کرتے
اگر ہو کسی کو امنگِ انقلاب تو روکا نہیں کرتے

دہن میں ہوتے ہیں ہر کسی کہ الگ و منفرد افکار
معزز لوگوں کا کام ہے کہ وہ کسی کو ٹوکا نہیں کرتے

 دنیا کی حقیقتِ  ہے فقط جھوٹ و فریب
سچے لوگ اِس کے لیے کبھی دوکھا نہیں کرتے

جن کے ارادے اٹل، فکر جنونی، یقینِ کامل
وہ لوگ نتائج کا سوچ کر بہکا نہیں کرتے

سجے ہیں گلدانوں میں الگ الگ طرح کے پھول
جب شجرکار ہی غدار ہو تو غلاب بھی مہکا نہیں کرتے

جن کو ہوجائے محبت صراط مستقیم س" ایازٓ"
وہ افراد چند ٹکروں پر بکا نہیں کرتے

©Ayaz Mustafa Bhatti آزاد افکار
#Goodevening

آزاد افکار #Goodevening

6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

میری عاجزی کو لوگوں نے گداگری سمجھا

اس فقر اختیاری کو انہوں نے مجبوری سمجھا

وہ سمجھتے رہے میرے کلام کوبیہودہ و فضول

اور اپنے لفاظوں کو الفاظ زبوری سمجھا

میں نے تو چاہا کہ نبھاوٗں رشتے مضبوطی سے

اپنوں نے بھی عکس حقیقی دکھانا ضروری سمجھا

یہ نظریاتی بوجھ ،پاسداری اصول،بے سکونی قلب

کہ زمانے نے اس طاقت کو معذوری سمجھا

اے خدا دے اجازت تولگا دوں اگ اس کرہ کو

کہ اس کو لوگوں نے، عرش سے عبوری سمجھا ۔ ۔

©Ayaz Mustafa Bhatti badla

#humantouch
6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

انکو ہوجائے گی نفرت لفظ "قبر " سے
اندھی محبت کریں گے جو زمانہ زر سے

اٹھاؤ ھتیار توریں قید کی زنجیریں
ملتی نہیں ہے ازادی صرف صبر سے 

تم نے چبائ ہے ہڈیاں،بوڑھے،بچے مزدوروں کی
اے تخت نشین کچھ تو دڑو اللّٰہ اکبر کی پکڑ سے

ایک احساس ہوتا ہے اپنوں کی اپنایت میں 
ورنہ کس کو ہوتی ہوگی محبت دیوار و در سے

اقرار محبت کرنا ہو تو بے خوف کیا کریں
لکھت میں بول بدل جاتے ہیں زیر زبر سے

پھسی ہے دنیا زماں ومکاں کے جمھلے میں
 کرو عشق "ایاز" ہو جاؤ فرار محدود جبر سے

©Ayaz Mustafa Bhatti زماں و مکاں
#Lights

زماں و مکاں #Lights

6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

کیون نہ اس بیرنگ زمانے میں ایک  میرا بھی رنگ ہوجائے
بہت گذارلی سکون زندگی، اب خودی سے ایک جنگ ہوجائے

سنی نہیں جاتیں مجھ سے اب ان مظلوموں کی فریادیں
کاش حکمرانوں کی طرح میرا بھی دل اب سنگ ہوجائے
 
نہ ہے تنقید کو اہمیت یہاں اور نہ ہی نئے خیالات کا جنون
چاہتا ہون معاشرا مثل اسماں ، اور ذھن میرا پتنگ ہوجائے

جس کو نہ ہو محبت تم سے اور نہ ہو احساس تمھارا 
کر بلند اپنی خودی کو اتنا کہ وہ اپنی خودی سے تنگ ہوجائے

زن و زر کے پجاری لگتے ہیں مجھے میرے شہر کہ لوگ
طلب  "ایاز " ہے کہ انکو عشق و علم کی امنگ ہوجائے #InspireThroughWriting
6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

 zawal aqqwam

zawal aqqwam #nojotophoto

6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

بڑی کشمکش میں پھنس کر رہنے لگا ہوں 
لگتا ہے کسی شخص کو دل سے چاہنے لگا ہوں

وہ آیا میرے جسم میں یا میں اس کی روح میں؟؟
کرون دونوں کو الگ تو خود کو کوھنے لگا ہوں

تعریف اس کے حسن کی لکھوں کس قلم سے؟؟
ہر قلم کی نوک سے آنسو بہنے لگا ہوں

نہ چل رہا من کہیں ،نہ رک رہا تن کہیں 
وہیں سے شروع و ختم ، آسی میں سمانے لگا ہوں

سمجھ نہ آیا یہ محبت کا الٹ کھیل "ایاز"
کلتک تھی مجھ سے،اب خود کسی اور کا ہونے لگا ہوں for some one special

for some one special

6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

 taqat qlam

taqat qlam #poem #nojotophoto

6774c5848935dac6d19d8a122adb8fd7

Ayaz Mustafa Bhatti

 sogat dard

sogat dard #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile