ہاتھوں میں ان کے پھول بھی پتھر لگے مجھے اپنوں کے نام سے ہی بڑا ڈر لگے مجھے کانٹے بھی جن کی راہ کے پلکوں یہ رکھ لئے ان کی یہی دعا ہے کہ ٹھوکر لگے مجھے ©gauhar pratapgarhi ہاتھوں میں ان کے پھول بھی پتھر لگے مجھے اپنوں کے نام سے ہی بڑا ڈر لگے مجھے کانٹے بھی جن کی راہ کے پلکوں یہ رکھ لئے ان کی یہی دعا ہے کہ ٹھوکر لگے مجھے #New____Post #new__shayri