Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہ

جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہیں...؟؟
پہلے پہل نہیں، لیکن رفتہ رفتہ پریشان کرنے لگتا ہے، اور حتیٰ کہ مُمانعت بھی ایجاد کرتا ہے، اور پِھر پِھیکی سی مُسکراہٹ کے ساتھ کہتا ہے...!!
اور یہی عِشق کی خصوصیت ہے...!!
لیکن میں اِس میں چُھپے کَنایے کو نہیں سمجھ پاتا...🙂🖤

©Rj Ahmad
  #lines
istikharahmad1829

Rj Ahmad

New Creator

#Lines

81 Views