Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!! کہ وقت مِنّ

‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے" 

چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے۔

©Ms Smart Trader
  #duniya #intezaaar #Najotoshayri #najoto #Najotovideo #najototrending #Najotourdu #najotolove