Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو پیار ک

اپنی  آواز  کی  لرزش  پہ  تو  قابو  پا  لو
پیار کے  بول تو  ہونٹوں  سے نکل آتے  ہیں

اپنے تیور بھی سنبھالو  کہ کوئی یہ نہ کہے
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں

                 احمد ندیم قاسمی

©SaNam JaN
  #پیار کے بول #Holi #🇳🇪🇳🇪🇳🇪#🌹🌹🌹🌹🌹
ashfaqahmed8754

SaNam JaN

New Creator

#پیار کے بول #Holi #🇳🇪🇳🇪🇳🇪#🌹🌹🌹🌹🌹 #🤐🤐🤐🤐🤐🤐 #💕💕💕💕💕 #شاعری

144 Views