Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیٹھے بیٹھے سوچ رہےہیں کیا کیا

بیٹھے    بیٹھے       سوچ     رہےہیں
کیا       کیا    ہم نے کھو دیے ہیں
ساتھ          جو         رہتے  تھے  ہردم
دور  وہ ہم  سے ،ان  سےہم
سوچ کےآنکھیں ہیں اب نم
دل        کو        بھی       ہے         کھاتا          غم

©Haroon Rashid Qasid #بیٹھےبیٹھے #یادیں
بیٹھے    بیٹھے       سوچ     رہےہیں
کیا       کیا    ہم نے کھو دیے ہیں
ساتھ          جو         رہتے  تھے  ہردم
دور  وہ ہم  سے ،ان  سےہم
سوچ کےآنکھیں ہیں اب نم
دل        کو        بھی       ہے         کھاتا          غم

©Haroon Rashid Qasid #بیٹھےبیٹھے #یادیں
haroonrashidqasi8812

Haroon Qasid

New Creator