Nojoto: Largest Storytelling Platform

پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے. حق گو زبان ک

پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے.
حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے.
سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر.
جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے.
تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے.
ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے.
آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے.
جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے.
عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں.
 بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے.
اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے.
مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے.
پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی.
جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے.
ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو.
کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے.
حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے.
سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر.
جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے.
تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے.
ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے.
آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے.
جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے.
عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں.
 بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے.
اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے.
مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے.
پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی.
جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے.
ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو.
کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.
riazmehmood5498

Riaz Mehmood

New Creator