پتی برتا میلی بھلی، کالی، کُچل کروپ پتی برتا کے سیس پر واروں کوٹی سروپ بھگت کبیر ترجمہ: وفادار بیوی خواہ وہ کالی کلوٹی اور کتنی ہی بدشکل کیوں نہ ہو۔ ہر لحاظ سے اسکے مقابل میں کروڑوں بازاری عورتیں قربان کی جا سکتی ہیں۔ صوفی ن م ن ©Nazim Manzoor Nazim #BhagatKabir #wife