Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے الفاظوں میں میرے راز دبے ہیں سنو اس میں کئی خ

میرے الفاظوں میں میرے راز دبے ہیں
سنو اس میں کئی خاموش آواز دبے ہیں

مجھکو جاننا ہے تو عقل کے تار بجاوء
میرے آواز میں کئی ساز دبے ہیں

یہ جو رونق ہے تیری محفل میں اتنی
دیکھ اس میں غریبون کے چراغ دبے ہیں

تو جو مالک بنا ہے عالیشان عمارت کا
اس کے نیچے میرے کئی اجداد دبے ہیں

خوش نہ ہو اس طاقت کو دیکھ کر
بہ جا نشہ طاقت میں عذاب دبے ہیں

روک نہ سکے گا یہ دن تمہارا اس قلم کو
اب اس میں الفاظ نہیں کئی"ایاز"دبے ہیں
میرے الفاظوں میں میرے راز دبے ہیں
سنو اس میں کئی خاموش آواز دبے ہیں

مجھکو جاننا ہے تو عقل کے تار بجاوء
میرے آواز میں کئی ساز دبے ہیں

یہ جو رونق ہے تیری محفل میں اتنی
دیکھ اس میں غریبون کے چراغ دبے ہیں

تو جو مالک بنا ہے عالیشان عمارت کا
اس کے نیچے میرے کئی اجداد دبے ہیں

خوش نہ ہو اس طاقت کو دیکھ کر
بہ جا نشہ طاقت میں عذاب دبے ہیں

روک نہ سکے گا یہ دن تمہارا اس قلم کو
اب اس میں الفاظ نہیں کئی"ایاز"دبے ہیں