Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ خودی بےخود نہ کر دے تمہیں تیری منزل تو ابھی

یہ خودی بےخود نہ کر دے تمہیں 
  تیری منزل تو ابھی بہت دور  ہے 
 کشف و کرامات حق  ہے لیکن
تیری روح ابھی  بہت دور  ہے
شیخ کی اتباع  میں جان ہے تیری
تنہا چلنے میں منزل  دور   ہے
ہے تجھ پہ عدو کی نظر آئے مسافر
ایمان کی نگر ابھی بہت دور ہے
چاہتا ہوں تعمیر کرو دل ایسا
 لیکن بلال تیرا سفر بہت دور ہے
ریان بلال

©Riyaan #Winters
#Gulmarg
#srinagar
یہ خودی بےخود نہ کر دے تمہیں 
  تیری منزل تو ابھی بہت دور  ہے 
 کشف و کرامات حق  ہے لیکن
تیری روح ابھی  بہت دور  ہے
شیخ کی اتباع  میں جان ہے تیری
تنہا چلنے میں منزل  دور   ہے
ہے تجھ پہ عدو کی نظر آئے مسافر
ایمان کی نگر ابھی بہت دور ہے
چاہتا ہوں تعمیر کرو دل ایسا
 لیکن بلال تیرا سفر بہت دور ہے
ریان بلال

©Riyaan #Winters
#Gulmarg
#srinagar
riyaanbilal2357

Riyaan Bilal

New Creator