گلاب کو زمین میں گل نایاب کہتےہیں سلامت رہے وہ گھر جس میں آپ رہتےہیں چاند کو دور سے کیا تحفہ دینا بس آپ کو دل سے سلام کہتے ہیں ©Sami_Writes #Pakistan #sami_Writes #raindrops