Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1748708586
  • 256Stories
  • 11Followers
  • 2.5KLove
    602Views

Sami_Writes

  • Popular
  • Latest
  • Video
6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے پھر دل بناکر دو

©Sami_Writes #chocolateday
6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

لجپال گھرانہ ہے نگینوں کی لڑی ہے
اس گھر کی غلامی بھی حکومت سے بڑی ہے
تم لوگ ادھر باغ فدک پر ہو پریشان
فردوس ادھر زہرا کے قدموں میں پڑی ہے

©Sami_Writes #Sunrise

15 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی

©Sami_Writes #BakraEid

16 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا

©Sami_Writes #snowfall

17 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

آج کل پاکستانی ڈرامے خواتین کیلئے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ہیں کہ جس میں طلاق اور ناجائز محبت کی فری ٹیویشن دی جارہی ہے

©Sami_Writes #Ray

15 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

آج باغ میں کلی ہے کل گلاب ہوگا 
مجھ سے شادی کرلے بڑا ثواب ہوگا

©Sami_Writes #flowers

13 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

دور دور رہتی ہے پاس نہیں آتی 
کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی

©Sami_Writes #saath
6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

تِیرے جیسا کوئی مِلا ہی نہیں
کیسے مِلتا کہیں پہ تھا ہی نہیں

©Sami_Writes #boat

16 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
آئینے کے 100 ٹکڑےہم نے کرکے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھےاور 100 میں بھی اکیلے ہیں

©Sami_Writes #flowers

14 Love

6358f2091870ceb0b52c27daf977fc8d

Sami_Writes

وہ پوچھتا ہے کیا تم جان بھی دے سکتے ہو میرے لیے
یار اسے سمجھاؤ مجھے آزمایا تو روئے گا

©Sami_Writes #Remember

17 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile