Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی یہ گماں کہ وہ میرا فقط میرا ہے کبھی یہ

کبھی یہ گماں کہ وہ میرا فقط میرا ہے 
     کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو       نہیـــــــــں   
کبھی یہ دعا کہ ملیں خوشیاں اسے سارے جہاں کی 
کبھی یہ خوف کہ  وہ خوش میرے بنا تو نہیـــــــــں 
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اس کا 
کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے ملا تو نہیـــــــــں 
کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جائے اس کو
کبھی یہ وسوسہ کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیـــــــــں

©Asmar Azmi #asmer