Nojoto: Largest Storytelling Platform
asmarazmi5187
  • 158Stories
  • 358Followers
  • 1.5KLove
    568Views

Asmar Azmi

Jamiya Student......

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

جس طرح حلوائی مٹھائی کی جگہ گوبر بیچے تو گوبر حلال نہیں ہو سکتا ہے چاہے وہ ہلدی رام ہو  یا سلیمان عثمان مٹھائی والے 
  اسی طرح
 فلم کوئ بھی بناۓ ۔فلم جائز نہیں ہو جاتی چاہے وہ سنی ہوں یا شاہ رخ خان اور چاہے وہ فلم غدر ہو یا پٹھان
#اسلام

©Asmar Azmi #snowfall
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

اے نئے سال خوشی کیسی ترے آنے کی🍁
کیا مجھے گزرے ہوے لوگ ملیں گے واپس 🍁
................................

©Asmar Azmi #celebration
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو😏

©Asmar Azmi #winterevening ...."याद शहर"_Aas saifi@ اسلم انساری Lotus banana (Arvind kela)

#winterevening ...."याद शहर"_Aas saifi@ اسلم انساری Lotus banana (Arvind kela) #زندگی

becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

Asmerazmi997@gmail.com

©Asmar Azmi
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی. 
کوئی دن مطالعہ کے بغیر نہ گزرے. 
چھوٹی چھوٹی عادتیں خواہ اچھی ہوں یا بری آپ کا مستقبل طے کرتی ہیں.
 نظام الاوقات بناکر کام کرنے سے وقت میں برکت ہوگی. 
بڑوں کی عزت کریں اور ان سے دعا لیں. 
دعاؤں کا اہتمام کریں.

©Asmar Azmi #Saffron
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

ماں کی ممتا کو ایک دن میں قید نہیں کیا جاسکتا!!
اس لیے میں مدرڈے نہیں مناتا؛ ہمارے لیے تو ہر دن مدر ڈے ہے!!
مدر ڈے وہ منائیں جن کے پاس اپنی ماں کے لیے وقت نہیں ہے!!

©Asmar Azmi #MothersDay
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

محبت اگر اللہ سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے  اگر دولت سے کی جائے تو مرض بن جاتی ہے اگر استاد سے ہو تو روشنی بن جاتی ہے  اگر والدین سے ہوتو عبادت بن جاتی ہے  اگر انسان سے ہوتو زندگی بن جاتی ہے  اگر آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوتو دنیا اور آخرت دونوں ہی بن جاتی ہے اور انسان کا یہی مقصد اولین ہے. 
نوٹ:اگر محبت غیر محرم سے ہو تو زندگی برباد ہو جاتی ہے.

©Asmar Azmi #patience
becbdc64419f63f8f2d3f329e2e2f854

Asmar Azmi

#لاکھوں_سلام

#لاکھوں_سلام #شاعری۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile