Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم اتنا سا میرا کام کرو کبھی نہ مجھ سے کلام کرو

تم اتنا سا  میرا کام کرو  
کبھی نہ مجھ سے کلام کرو
اگرتم مجھ سے کلام کرو  
تو اتنا سا ایک احسان کرو
یوں نہ عشق میں بدنام کرو
بس تم اتناسا میرا کام کرو
مرزاعامرعلی #Judge
تم اتنا سا  میرا کام کرو  
کبھی نہ مجھ سے کلام کرو
اگرتم مجھ سے کلام کرو  
تو اتنا سا ایک احسان کرو
یوں نہ عشق میں بدنام کرو
بس تم اتناسا میرا کام کرو
مرزاعامرعلی #Judge