Nojoto: Largest Storytelling Platform
mirzaamirali2302
  • 221Stories
  • 316Followers
  • 1.3KLove
    20Views

Mirza Amir Ali

" ہیں نا ہم تینوں کمال کے ہم، آپ اور محبت .....!!"

https://nojoto.com/profile/c13b741db85271257a2f2975203a3dea/mirza-amir-ali

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

ھر کوئی فروری انصاف کا دن دھوم سے منائے گا

پر کوئی نا یہ جانے کہ انصاف کہاں سے آئےگا

©Mirza Amir Ali
  #justice #justice_for_human
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

یہ جو دنیا کے رولے ہیں
یہی تو   آگ  کے  شعلےہیں
مرزا عامر علی

©Mirza Amir Ali #coldnights
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

یہ جو تم پہ طنز کرتے ہیں
یہی تو  تم  سے جلتے ہیں
                             مرزا عامر علی

©Mirza Amir Ali #Teaser
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

hasrat se dekhty hain hum mazi ko ess trha....
jesy k lout aye ge wo dn jo guzr GE....

BY DIYA

Lout kar na ayein gy wo din jo guzar gaye.!
Rafta rafta hum bhi un k Dil sy utar gaye.!

BY Mîrzâ Ąmıř Ąłı #allalone
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

چلو ہم مل کے شجر لگاتے ہیں
مل کے دنیا کورنگین بناتے ہیں
ملکرماحول کو صاف بناتے ہیں
بسنے والی ذندگی کوبچاتے ہیں
مرزا عامرعلی #Earth_Day_2020
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

تم میری چائے کو مت دیکھو
تم میرے ساتھ پی کے دیکھو
مرزا عامرعلی #chai_love
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

ابن آدم !    تم جب مانگتے ہو اپنی خطاؤں پر  اپنے رب سے دُعائیں


وہ کرتا ہےقبول دُعائیں صُبح اُٹھتےہی بھول جاتے ہواُسکی عَطائیں
مرزا عامر علی #Prayers #کرونا

#Prayers #کرونا

8 Love

c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

ریت پر پڑے پاؤں کے نشاں بتاتے ہیں
کہ  لوگ یہیں سے گزر  کے جاتے  ہیں
مرزاعامرعلی #footsteps
c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

اس کی ہم پر عطائیں یوں تو  بے حساب  ہیں

یہ وبائیں اسکی نافرمانی کے سبب عذاب ہیں

مرزا عامر علی #Corona ®

14 Love

c13b741db85271257a2f2975203a3dea

Mirza Amir Ali

میں روٹھ جاؤں تو اسے پل بھر کوئی ملال نہیں ہوتا

وہ روٹھے تومیں جی جاؤں یہ بھی تو کمال نہیں ہوتا

مرزا عامر علی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile