دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے ©gauhar pratapgarhi دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے #new_post