Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح ک

اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا 
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا 
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
                                                                                                                                                                        ( بشیر بدر )






۔

©Azhar Ashiq #آنکھیں
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا 
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا 
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
                                                                                                                                                                        ( بشیر بدر )






۔

©Azhar Ashiq #آنکھیں
azharashiq7202

Azhar Ashiq

New Creator