Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ ایسے بھی رشتے ہوتے ہیں جو کہ ثابت فرشتے ہوتے ہ

کچھ ایسے بھی رشتے ہوتے ہیں
جو کہ ثابت فرشتے ہوتے ہیں

یارب ماں باپ کو دے عمرِ خضر
خاطر اولاد کی یہ بِکتے ہوتے ہیں

©Aslam khan My Poetry On Parents
کچھ ایسے بھی رشتے ہوتے ہیں
جو کہ ثابت فرشتے ہوتے ہیں

یارب ماں باپ کو دے عمرِ خضر
خاطر اولاد کی یہ بِکتے ہوتے ہیں

©Aslam khan My Poetry On Parents
aslamkhan8930

Aslam khan

New Creator