Nojoto: Largest Storytelling Platform

پھر سےہوش میں ہوں میں! کیا پھرسے آزمائش ہوگی؟ پرچہ

پھر سےہوش میں ہوں میں!
کیا پھرسے آزمائش ہوگی؟
پرچہِ  عشق پھر دینا پڑےگا!
کیا پھر سےیہ فرمائش ہوگی؟
توُ تو ربّ ہے معاف کردیگا!
 دل میں  انکے گنجائش ہوگی؟
پیتا ہوں یہاں زرا حساب سے!
حوضِ کوثر ۔پےپیمائش ہوگی؟
ہر ظلم سہہ لیا یہی سوچ کے!
اس جہاں میں تو آسائش ہوگی؟

سیّد کاشف نواز سوال۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
02:20 AM
Tuesday: 18/02/2020
پھر سےہوش میں ہوں میں!
کیا پھرسے آزمائش ہوگی؟
پرچہِ  عشق پھر دینا پڑےگا!
کیا پھر سےیہ فرمائش ہوگی؟
توُ تو ربّ ہے معاف کردیگا!
 دل میں  انکے گنجائش ہوگی؟
پیتا ہوں یہاں زرا حساب سے!
حوضِ کوثر ۔پےپیمائش ہوگی؟
ہر ظلم سہہ لیا یہی سوچ کے!
اس جہاں میں تو آسائش ہوگی؟

سیّد کاشف نواز سوال۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
02:20 AM
Tuesday: 18/02/2020

سوال۔۔ سیّد کاشف نواز۔۔ 02:20 AM Tuesday: 18/02/2020 #شاعری