وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی اور آتے آتے تیرے عشق میں آئی تھی یہ وقت ہے کہ میرے جانے کی لڑائی ہے اور جاتے جاتے پھر سے آنے کی میں نے بات وقت کی کی ہے یا زمانے کی یا تیرے عشق کے پیمانے کی آزمائش پوری نہ ہوگی کبھی نہ وقت کی نہ زمانے کی دلداریاں کچھ اسطرح کے بھول جانے کی تیرے عشق میں گرفتار ہوں یا زمانے کی انتظار کیونکر کروں تیرے جانے کی تُو تو جاتا نہیں بات کر میرے جانے کی بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔