Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس دور میں آنسوؤں کو روکنا پڑتا ہے چیخوں کا گلا گ

اس دور میں آنسوؤں کو روکنا پڑتا ہے 
چیخوں کا گلا گھونٹنا پڑتا ہے
اس دور کے ہیں لوگ بےحس 
کیوں آس میں بیٹھی ہو انا
چل کسی اور نگر میں چلتے ہیں 
انا #log#behis#anna#
اس دور میں آنسوؤں کو روکنا پڑتا ہے 
چیخوں کا گلا گھونٹنا پڑتا ہے
اس دور کے ہیں لوگ بےحس 
کیوں آس میں بیٹھی ہو انا
چل کسی اور نگر میں چلتے ہیں 
انا #log#behis#anna#
dukhidil7585

dukhi dil

New Creator