Nojoto: Largest Storytelling Platform
dukhidil7585
  • 218Stories
  • 200Followers
  • 1.6KLove
    0Views

dukhi dil

زندگی کے میلے میں اک اداس روح Follow me on instagram @anna.writes2020

  • Popular
  • Latest
  • Video
8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

زندگی میں کچھ بھی ضروری نھیں ہوتا
آخر میں خود کو کھڑا کرنے کے لئے 
خود اپنی ہی ضرورت پڑتی ہے...
بس
خود کو کھڑا رکھیں ..
تب تک جب تک سانس چل رہی ہے...
انا

©dukhi dil #ذندگی #انا

#ذندگی #انا #زندگی

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

کوئی نہ کر سکا ازالہ میرے نقصان کا
میں  خود میں ہی اپنا آسرا بن گیا....
انا

©dukhi dil #ازالہ_________ #انا

#ازالہ_________ #انا #خیالات

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

زندگی نے ایسا تھپڑ مارا کہ 
آہ بھی نہ کر سکے... 
انا

©dukhi dil #تھپڑ #زندگی

#تھپڑ #زندگی #خیالات

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

Shine 
because 
you 
are 
your own 
hero... 
Anna

©dukhi dil #shine #anna
8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

کبھی بہت تنگ آ جاتے ہیں 
ہم خود سے... 
سمجھ نہیں آتا کہ کیا کریں... 
کیسے جئیں خود کے ساتھ... 
انا

©dukhi dil #ہم #انا

#ہم #انا #خیالات

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

جانتے ہو کیسے 
لفظوں سے 
اور لہجوں سے
 مار دیتے ہیں
 لوگ... 
انا

©dukhi dil #لوگ #انا

#لوگ #انا #خیالات

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

ٹوٹی ہوئی چیزیں دوبارہ کبھی نہیں جڑتی...
اس لئے سوچ سمجھ کر توڑا کریں... 
چاہے کوئی چیز ہو یا کسی کا دل... 
انا

©dukhi dil #dill #anna
8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

جو لمحے میسر ہیں 
وہی تمہارا سب کچھ ہیں.. 
اک وقت ایسا بھی آتا ہے 
کہ 
کچھ لمحوں کو ہم پھر سے جینا چاہتے ہیں 
مگر
گزرے ہوئے لمحے کبھی لوٹ کر نہیں آتے.. 
انا

©dukhi dil #لمحے #انا

#لمحے #انا #محبت

8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

اگر کبھی لگے نا کہ 
آپ کی کسی جگہ value نہیں رہی 
تو 
بہتر یہی ہے کہ 
اس جگہ سے move on کر جائیں... 
انا

©dukhi dil #moveon #انا 

#leaf
8aaf8f75fd63a0828b8359ebd5b8a852

dukhi dil

اک موڑ ایسا بھی آیا 
زندگی میں 
صرف سکون چاہیے تھا 
مگر 
وہ کہیں نہیں تھا.. 
انا

©dukhi dil #سکون #انا

#سکون #انا #خیالات

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile