Nojoto: Largest Storytelling Platform

جون ایلیا کو ایک دفعہ سخت بخار ہو گیا اور وہ بخار

جون ایلیا کو ایک دفعہ سخت بخار
ہو گیا اور وہ بخار کی شدت سے
بیہوش ہوگئے
جب آنکھ کھلی تو بیوی سے پوچھا  !
کیا میں جنت میں ہوں ؟
بیوی نے کہا ، اللہ نہ کرے ، کیا ہوگیا ھے
آپ کو ؟ 
دیکھ نہیں رہے میں سامنے کھڑی ہوں #جون_ایلیا

#جون_ایلیا