Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا اس عید پر نوٹ کیا ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔

کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے
۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ 
کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸
معظم علی

©Moazzam ali
  My Dairy 
Moazzam Ali
moazzamali5802

Moazzam ali

New Creator

My Dairy Moazzam Ali #Shayari

127 Views