غزل کبھی خود پہ کبھی حالات پہ روئے گے دیوانوں کا کیا ہے ہر بات پہ روئے گے پہلے پہلے اُسے حد سے سوا چاہے گے پھر نادان اپنے خیالات پہ روئے گے بچھڑتے وقت جذبات پہ قابو رکھ لے گے پھر دل کھول کر اگلی ملاقات پہ روئے گے فقط دنیا کا نام لیتے لیتے جو مر گئے قبر میں فرشتوں کے سوالات پہ روئے گے بڑے شوق سے اپنا رہے ہیں مغربی طرز ابھی جلد اہلِ عرب مغربی تخیلات پہ روئے گے یہ اندھیرا بھی ڈھلے گا صبح بھی آئے گی کلام پریشان ہو کر کیوں رات پہ روئے گے ©Kalaam rahi #islam #Shayari #West #gazal #Poetry #Life #yqdidi #yqquotes #Feeling #Love