Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنا نہیں جہان میں غمخوار کیا کریں "کوئی نہیں ہے غ

اپنا نہیں جہان میں غمخوار کیا کریں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

ملتا نہیں ہے کوئی وفا دار کیا کریں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اب صبر کے سوا ہمیں کرنا نہیں ہے کچھ
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اہلِ زباں نہیں کوئی اہلِ وطن نہیں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

ہم خوش رہیں زمانہ بھی دیگا ہمارا ساتھ
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اظہار غم کا کرکے تماشہ  بنیں نہیں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

غم دور کرنے کا یہ سہارا سخنوری
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

مہروؔ خدا کے واسطے روئیں نہ پیٹیں سر
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

©J S T C koi nahi hai gam ka kharidar kya kare......

#Moon
اپنا نہیں جہان میں غمخوار کیا کریں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

ملتا نہیں ہے کوئی وفا دار کیا کریں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اب صبر کے سوا ہمیں کرنا نہیں ہے کچھ
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اہلِ زباں نہیں کوئی اہلِ وطن نہیں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

ہم خوش رہیں زمانہ بھی دیگا ہمارا ساتھ
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

اظہار غم کا کرکے تماشہ  بنیں نہیں
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

غم دور کرنے کا یہ سہارا سخنوری
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

مہروؔ خدا کے واسطے روئیں نہ پیٹیں سر
"کوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں"

©J S T C koi nahi hai gam ka kharidar kya kare......

#Moon
js7843965270827

J S T C

New Creator