Nojoto: Largest Storytelling Platform

# تم پوچھتے ہو مجھ سے، میں کیسا ا | Urdu شاعری۔

تم پوچھتے ہو مجھ سے، میں کیسا اداس ہوں؟
اچھا دکھائی دیتا ہوں اچھا اداس ہوں
۔
اب اور بول مت کہ کہیں پھٹ ہی نہ پڑوں
میں آج ایک بات پہ اتنا اداس ہوں 
۔
پہلے تو دوست یونہی دکھاتے ہیں میرا دل
پھر پوچھتے ہیں مجھ سے کہ کتنا اداس ہوں؟

تم پوچھتے ہو مجھ سے، میں کیسا اداس ہوں؟ اچھا دکھائی دیتا ہوں اچھا اداس ہوں ۔ اب اور بول مت کہ کہیں پھٹ ہی نہ پڑوں میں آج ایک بات پہ اتنا اداس ہوں ۔ پہلے تو دوست یونہی دکھاتے ہیں میرا دل پھر پوچھتے ہیں مجھ سے کہ کتنا اداس ہوں؟ #شاعری۔ #امیر_سخن #AmeerSukhan

141 Views