لوگوں کے ہجوم میں قہقہوں کی آوازوں میں اک ہنستا ہوا لیکن اندر سے روتا ہوا انسان کرب کی انتہا بھلا اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی.. انا #کرب #انا #peace