Nojoto: Largest Storytelling Platform

صرف ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے نہیں نبھا کرتے کیونک

صرف ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے نہیں نبھا کرتے کیونکہ ضرورتیں تو آپ اپنے ملازمین بھی پوری کرتے ہیں ضرورتیں تو آپ ان کی بھی پوری کرتے ہو جن کو جانتے بھی نہیں ہوتے ۔
رشتے کی روح تو احساس ہے ۔-
اگر احساس نہ ہو تو۔۔-
رشتے نبھتے نہیں بلکہ ۔۔۔-
سمٹتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

©J S T C rishte ehsas se nibha karte hai۔۔۔

#ishq

js7843965270827

J S T C

New Creator